A great development!
Torwali Android Dictionary will be made available very soon to the native and academic community. It will be downloadable free of cost and can be used offline on your smartphones. A test version has been prepared by Mr. Jalaluddin and I’ve successfully installed it on my Samsung mobile. Interestingly, a word can be searched in three languages, Torwali, English and Urdu. The test data file is an old one (that of 2010) which will be replaced by the latest file.
ایک بڑی پیش رفت
توروالی اینڈرائڈ ڈکشنری بہت جلد مقامی لسانی برادری اور دیگر لوگوں کے استعمال کے لیے پیش کی جائے گی۔ اس کو بلاقیمت ڈاون لوڈ کرکے آپ اپنے موبائل پر استعمال کرسکیں گے۔ اس کا آزمائشی ورژن جلال الدین نے تیار کیا ہے جو میرے سام سنگ موبائل پر انسٹال ہوگیا ہے۔ دلچسپ بات یہ کہ اس میں کوئی لفظ آپ تین زبانوں میں ڈھونڈ سکتے ہیں یعنی توروالی، انگریزی اور اردو میں۔ آزمائشی ڈیٹا فائل 2010 کی پرانی فائل ہے جسے تازہ ترین فائل میں تبدیل کیا جائے گا۔